16 جولائی، 2016، 3:12 AM

ترکی کے شہر انقرہ میں فائرنگ کے بعد 3 زور دار دھماکوں کی آواز

ترکی کے شہر انقرہ میں فائرنگ کے بعد 3  زور دار دھماکوں کی آواز

ترکی کے شہر انقرہ میں فائرنگ کے بعد یکے بعد دیگرے 3 زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایران کے خبر چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر انقرہ میں فائرنگ کے بعد یکے بعد دیگرے 3  زور دار دھماکوں کی آوازیں  سنی گئیں ہیں۔اطلاعات کے مطابق  فوج کو پولیس ٹریننگ سینٹر  پر قبضے کے دوران شدید مزاحمت کا سامنا ہے ، پولیس ہیڈ کوارٹر پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ کے بعد  دھماکہ سنا گیا ہے   جہاں کئی پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں  جبکہ فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ بھی کی گئی ہے ۔ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد  ملک میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے،

News ID 1865529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha